Get Alerts

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا یوم شہادت، قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا یوم شہادت، قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے

راولپنڈی:آج کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 26 ویں برسی ہے، جنہوں نے کارگل آپریشن میں اپنے جان کا نذرانہ دے کر دشمن کو شکست دی۔ ان کی بہادری اور قربانی آج بھی پاکستان کی افواج اور قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔

ملک بھر میں قرآن خوانی، دعاؤں اور یادگاری تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہید کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور قوم سے شہدا کے لیے دعائیں کی گئیں۔

ٹیگز: