Get Alerts

تونسہ شریف: سی ٹی ڈی آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بم برآمد

تونسہ شریف: سی ٹی ڈی آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بم برآمد

تونسہ شریف :تونسہ شریف میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ مقابلے کے دوران دہشتگردوں نے شدید مزاحمت کی۔ بھاری مقدار میں اسلحہ، رائفلز، IEDs اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کارروائی کو بھارت کے ایجنڈے کو ناکام بنانے کا عمل قرار دیا، جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ٹی ڈی کی کارکردگی کو سراہا۔

ٹیگز: