Get Alerts

ملک بھر میں انسداد منشیات کارروائیاں، 90 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد، 7 گرفتار

ملک بھر میں انسداد منشیات کارروائیاں، 90 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد، 7 گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 55 کلوگرام سے زائد منشیات قبضے میں لے لی۔

 تعلیمی اداروں کے قریب خصوصی چھاپے بھی مارے گئے، جن میں نشہ آور گولیاں اور چرس شامل ہے۔ گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے، تمام کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

ٹیگز: