خانکندی :خانکندی میں اقتصادی تعاون اجلاس کے بعد پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے صدور نے ایک خوشگوار ماحول میں چہل قدمی کی اور خانکندی کی تاریخی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔
آذربائیجان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو شوشا میں ظہرانے پر مدعو کیا، جہاں تینوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا اظہار کیا۔