دُعازہرا بازیاب،شوہرظہیراورسہولت کارزیرحراست

 دُعازہرا بازیاب،شوہرظہیراورسہولت کارزیرحراست

کراچی: پولیس نے  دُعازہرا کو بازیاب کروا تے ہوئے شوہرظہیراورسہولت کار کو زیرحراست لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق  کراچی اورپنجاب پولیس کی بہاولنگرمیں مشترکہ کارروائی کے بعد دعا زہرا کو بازیاب کروایا گیا ہے جبکہ شوہر اور سہولت کار کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سہولت کارکوپنجاب پولیس نےحراست میں لےلیا اور  قانونی کارروائی کےبعد دُعازہرا اور ظہیر کوکراچی منتقل کیاجائےگا۔
 
پولیس کا کہنا ہےکہ  سہولت کارنےدُعازہرا اورظہیرکواپنےگھرمیں پناہ دی تھی،  دُعازہرا کی عدم بازیابی پرآئی جی سندھ بھی تبدیل ہوچکےہیں۔

مصنف کے بارے میں