Get Alerts

دانش سکولز نہم کے چار طلباءو طالبات پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے لاہور پہنچ گئے

دانش سکولز نہم کے چار طلباءو طالبات پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے لاہور پہنچ گئے

چشتیاں:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر دانش بوائز/ گرلز سکولز چشتیاں کے کلاس نہم کے چار طلباءو طالبات عمر فاروق ،محمدتوقیر نیاز ،نورالعین ،اقصیٰ فاطمہ کو پی ایس ایل کا فائنل کرکٹ میچ دیکھنے کے لےے لاہور پہنچ گئے ہیں ،وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب بھر کے 14دانش گرلز /بوائز سکولوں کے ذہین ترین 25طلباءو طالبات کو میچ دکھانے کے لیے لاہور بلایاگیاہے۔