پنجاب میں گندم بحران ، وزیراعظم  شہباز شریف کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع

پنجاب میں گندم بحران ، وزیراعظم  شہباز شریف کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع

لاہور:پنجاب میں گندم بحران  کے معاملے میں  وزیراعظم  شہباز شریف کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد نواز شریف سے آج ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف، نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف، پارٹی قائد نواز شریف کو گندم کی خریداری اور باردانے سے متعلق معاملات پر آگاہ کریں گے۔

مصنف کے بارے میں