Get Alerts
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔
شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹے۔حادثے میں گاڑی میں سوار شیر افضل مروت اور دیگر ساتھی محفوظ رہے