Get Alerts

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام، 38 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام، 38 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ نے 38 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں وقفہ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹس، قانون سازی، مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس، اور بلز پیش کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ دیگر اہم قومی امور بھی ایوان میں زیر بحث آئیں گے۔

ٹیگز: