Get Alerts

وزارت داخلہ نے 10 نومبر کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 وزارت داخلہ نے 10 نومبر کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد:ملک بھر میں عید میلاد النبی 10 نومبر (اتوار) کو منایا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے 10 نومبر کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گیارہ نومبر کو تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔