Get Alerts

عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کافیصلہ سنا دیا

عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کافیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم سابق رہنما عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔کیس کا فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ نے پڑھ کر سنایا.  فیصلے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات برقرار رکھی گئی ہیں۔کیس میں ملزم معظم علی ، محسن علی کی درخواست پر فیصلہ سنایا . دونوں ملزمان پر سیون اے ٹی اے کی دفعات برقرار رکھی گئی ہیں۔دونوں کے کیس کی پیروی بیرسٹر سیف نے کی تھی۔