Get Alerts

 اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب  کرلی

  اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب  کرلی

 لاہور: اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاق کو پاک فوج کی تعیناتی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔  صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی ہے۔  پاک فوج حساس عمارتوں، ائیرپورٹس سمیت اہم عمارتوں کا کنٹرول سنبھالے گی۔

ٹیگز: