Get Alerts
لاس اینجلس : ہالی وڈ کے معروف اداکار شیابیوف کی نئی فلم ”مین ڈاون“ برطانوی باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہو گئی۔
فلم صرف 7 پاﺅنڈ کما سکی، یعنی صرف ایک ٹکٹ فروخت ہوا۔ 2015ءکی مذکورہ فلم کو ڈیمانڈ پر انگلینڈ کے ایک سنیما میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔