Get Alerts

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان 

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان 
سورس: File

اسلام آباد: پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم  ہوگیا ہے۔ اجلاس میں 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں موجودہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔