Get Alerts

کیا آئمہ بیگ نے نئی زندگی کا آغاز کردیا؟،سوشل میڈیا پر وائرل تَصاویر سے مداح حیران

کیا آئمہ بیگ نے نئی زندگی کا آغاز کردیا؟،سوشل میڈیا پر وائرل تَصاویر سے مداح حیران

کراچی :پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ کینیڈا میں نکاح کر لیا۔ گلوکارہ نے یہ شادی ایک سادہ اور نجی تقریب میں کی، جس کی تصویر حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس سے ان کے نکاح کی خبر کی تصدیق ہوئی۔

آئمہ اور زین احمد کا تعلق پہلے ہی مختلف مواقع پر عوام کے سامنے آ چکا تھا، اور دونوں نے اپنے رشتہ کا باضابطہ اظہار انسٹاگرام پر کیا تھا۔ اس سے قبل آئمہ بیگ اداکار شہباز شگری کی منگیتر تھیں، لیکن انہوں نے کچھ وقت بعد منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اب آئمہ بیگ اور زین احمد ایک نئی زندگی کا آغاز کر چکے ہیں۔

ٹیگز: