Get Alerts

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
کیپشن: فوٹو بشکریہ کرک بز

سنچورین : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا ۔افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔وائٹ واش سے بچنے کیلئے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہو گا ۔

یہ پاکستان کا افریقہ کے ٹور کا آخری میچ ہے ۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ، ون ڈے سیریز میں 3-2 سے شکست دی ہے ۔