پوچھتا ہوں چوتھی بار وزیر اعظم کے دعویدار نواز شریف نےپچھلے حکومتوں میں کیا تیرمارا ہے: پرویز خٹک

پوچھتا ہوں چوتھی بار وزیر اعظم کے دعویدار نواز شریف نےپچھلے حکومتوں میں کیا تیرمارا ہے: پرویز خٹک
سورس: file

نوشہرہ :چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک کاکہنا ہےکہ   پوچھتا ہوں چوتھی بار وزیر اعظم کے دعویدار نواز شریف نےپچھلے حکومتوں میں کیا تیرمارا ہے۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ نوشہرہ :چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک کاکہنا ہےکہ   پوچھتا ہوں چوتھی بار وزیر اعظم کے دعویدار نواز شریف نےپچھلے حکومتوں میں کیا تیرمارا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نےمولویوں کےبجائےاسلام سے بےخبر افراد کو ٹکٹ دیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جھوٹے اور کرپٹ سیاستدانوں کو 8 فروری کو سیاست سے رخصت کردیں گے، بانی پی ٹی آئی نے ملک میں گالم گلوچ کی سیاست کو فروغ دیا۔

مصنف کے بارے میں