Get Alerts

محکمہ تعلیم سندھ نے 15 شعبان کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا

محکمہ تعلیم سندھ نے 15 شعبان کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے 15 شعبان کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کی مناسبت سے 14 فروری، جمعہ کو تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 15 شعبان کو سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ٹیگز: