کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک نئی تاریخی بلند سطح عبور کر لی ہے۔ انڈیکس پہلی بار 184,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو پار کر گیا، اور کاروبار کے دوران 1,919 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔