کراچی :انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہور ہا ہے ،کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 19 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/EYWoVDsSbX pic.twitter.com/7SoueneZMJ
— SBP (@StateBank_Pak) July 6, 2021
انٹربینک میں ایک دفعہ پھر ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو گیا ،انٹربینک میں 19 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر158.18 سے بڑھ کر 158.37روپے کا ہوگیا ۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا اور کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158.37 روپے ریکارڈ کی گئی۔