ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
سورس: File

اسلام آباد:انٹر بینک میں ڈالر ایک  روپیہ1پیسے  سستا   ہو گیا،جس کے بعد ڈالر 277.41 روپے  سے کم ہوکر 276.40 روپے پرآگیا۔

یاد  رہے کہا کہ گزشتہ روز  انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہوکر ڈالر کی قیمت  277 روپے ہو گئی تھی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں  ٹریڈنگ کے آغاز پر تیزی ،  148 پوائنٹس اضافے کےساتھ 100 انڈیکس 43 ہزار 701 کی سطح پر پہنچ گیا۔

مصنف کے بارے میں