لاہورپولیس کی کارروائی،3رکنی ڈکیت کم عمر گینگ گرفتار کرلیا

لاہورپولیس کی کارروائی،3رکنی ڈکیت کم عمر گینگ گرفتار کرلیا

لاہو ر: پولیس نے ڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے تین رکنی کم عمر ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ ہئیر کی حدود میں ڈکیٹ گینگ کو کارروائی کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں اسد عرف شاہ، محمد عاصم اور آغا حسین علی شامل ہیں جن کے خلاف تھانہ ہئیر میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پولیس کے مطابق تین رکنی کم عمر ڈکیت گینگ کوتھانہ ہئیر کی حدود میں ڈکیٹ گینگ کو کارروائی کر کے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ برآدمد ہو ا ہے جو پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان 8 سے زائد مقدمات میں ملوث تھے۔

مصنف کے بارے میں