Get Alerts

گلوکار عارف لوہار کے شادی بیاہ کے نئے ٹپے ریلیز  کردیئے گئے

 گلوکار عارف لوہار کے شادی بیاہ کے نئے ٹپے ریلیز  کردیئے گئے

معروف گلوکار عارف لوہار کے  شادی بیاہ کے نئے ٹپے ریلیز  کردیئے گئے  ،ٹپے  کا ٹکا کے عنوان سے ریلیز کئے گئے ہیں ۔

عارف لوہار  کے  نئے ٹپوں کی شاعری سرور شاکر  نے کی ہے ، جبکہ موسیقی عارف لوہار نے جود  ترتیب دی ہے ،ویڈیو میں عارف لوہار کے بیٹے عالم لوہار جونئیر  نے پرفارم کیا ہے ۔

 https://youtu.be/x0XwQC4kp74

ٹیگز: