ایشین گیمز ،کبڈی میں  بھارت کی   پاکستان کو شکست، فائنل میں جگہ بنالی 

 ایشین گیمز ،کبڈی میں  بھارت کی   پاکستان کو شکست، فائنل میں جگہ بنالی 

ہانگزو: ایشین گیمز کبڈی کے مقابلوں میں بھارت نے  پاکستان کو شکست دے دی۔  ایشین گیمز میں  کبڈی کے مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت نے 14-61 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم برانز میڈل کی حق دار قرار پائی۔

پاکستان  کی ٹیم بھارت کے خلاف 12 مرتبہ آل آؤٹ ہوئی جبکہ حریف کے خلاف ایک آل آؤٹ پوائنٹ بھی نہ لے سکی۔

پاکستان نے ایشین گیمز میں یہ تیسرا میڈل جیتا ہے ۔  اس سے قبل پاکستان نے شوٹنگ میں برانز اور سکواش میں سلور میڈل جیتا ہے۔

مصنف کے بارے میں