Get Alerts

معروف بھارتی صحافی کے قتل پر بالی ووڈ اداکاروں کا شدید ردعمل سامنے آگیا

معروف بھارتی صحافی کے قتل پر بالی ووڈ اداکاروں کا شدید ردعمل سامنے آگیا

ممبئی: معروف سینئیر بھارتی صحافی گوری لنکیش کے قتل پر بالی ووڈ اداکاروں نے شدید رد عمل کا اظہار کیاہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گوری لنکیش کے گھر کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ان کو قتل کر دیا۔وہ نہ صرف منجی ہوئی صحافی تھیں بلکہ سر گرم رکن بھی تھی۔
بالی ووڈ اداکاروں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوٹیر کے ذریعے گوری لنکیش کے قتل پر غم اور غصے کا اظہار کیا اور مجرموں کو سخت سے سخت سزا دینے کی اپیل بھی کی۔