ایشیا کپ: سپر فور مرحلہ، بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: سپر فور مرحلہ، بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سورس: twitter

لاہور:  ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان بقابلہ بنگلہ دیش  میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پاکستان بقابلہ بنگلہ دیش آج  دوپہر ڈھائی بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔

9346482194cb7d44d36c2f4c03db3f1e

ایشیا کپ میں  آج پاکستان مرحلے کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان ایشیا کپ کی 39 سالہ تاریخ میں پہلی بار لاہور کے گراؤنڈ پر میچ کھیلے گی۔

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پلیئنگ الیون

پاکستان: فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ)، آغا سلمان، افتخار احمد،  شاداب خان، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف۔

بنگلہ دیش: محمد نعیم، مہدی حسن میراز، لٹن داس، شکیب الحسن (کپتان)، مشفق الرحیم (وکٹ)توحید ہردوئے، شمیم حسین، عفیف حسین، تسکین احمد، شوریف اسلام، حسن محمود۔

مصنف کے بارے میں