Get Alerts

رجب بٹ اور ایمان کی خوشیوں بھری واپسی،  علیحدگی کی افواہیں ختم

رجب بٹ اور ایمان کی خوشیوں بھری واپسی،  علیحدگی کی افواہیں ختم

لاہور:پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے اپنے سسرال واپس آ کر علیحدگی کی تمام افواہوں کی تردید کر دی۔

 ایمان کا گھر پر پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں ان کے والدین اور بہن نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

 رجب بٹ نے ویڈیو کال کے ذریعے معافی مانگی اور اپنی بیوی سے دوبارہ خوشیوں بھری زندگی کی امید ظاہر کی۔ ایمان نے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔

ٹیگز: