Get Alerts

سلمان کا رومانیہ کو اتنا مہنگا تحفہ کہ جان کر آپ بھی انگلیاں منہ میں ڈال لیں گے

 سلمان کا رومانیہ کو اتنا مہنگا تحفہ کہ جان کر آپ بھی انگلیاں منہ میں ڈال لیں گے

رومانیہ کا سلمان کو اتنا مہنگا تحفہ کہ جان کر آپ بھی انگلیاں منہ میں ڈال لیں گے

ممبئی: سلمان خان فلم نگری میں’’ گاڈ فادر‘‘ کی حیثیت رکھتے ہیں اوردوستوں کے لیے ہر مشکل میں کام آتے ہیں جب کہ سلو میاں کی گرل فرینڈ لولیا وینتر ممبئی میں ہوٹل میں قیام پذیر تھیں اور اپنا گھر لینے کی خواہشمند تھیں جس کا علم ہوتے ہی دبنگ خان نے ان کی مشکل آسان کردی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنی دوست لولیا وینترکے لیے ممبئی کے پوش علاقے میں کروڑوں روپے مالیت کا فلیٹ خرید کر انہیں تحفے میں دے دیا جب کہ سلو میاں نے اپنے گلیکسی اپارٹمنٹ کے قریب خریدے گئے فلیٹ کے کاغذات بھی لولیا کے نام کرادیئے ہیں جس کے بعد لولیا کی ممبئی میں اپنے گھر کی خواہش پوری ہوگئی ہے۔