سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ کیا آئے گا ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ کیا آئے گا ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد:سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے رولنگ کو مسترد کر دیاجائے گاور اور اب لگ یہ رہا ہے کہ الیکشن کا عمل شروع ہو گیا ہے ،عدالت الیکشن کرانے کا کہے گی ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے بڑی خبر دے دی ہے ۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کا کہے گی۔ 

فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ میرے خیال میں ڈپی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے گی اور کیونکہ الیکشن کا لائحہ عمل شروع ہوگیا اس وجہ سے سپریم کو الیکشن کرانے کا ہی کہے گی۔