Get Alerts

وزیر اعظم کا ایک اور  سرپرائز تیار ،قوم سے خطاب 

وزیر اعظم کا ایک اور  سرپرائز تیار ،قوم سے خطاب 

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد کل قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کر لیا ،کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کرینگے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات  وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے۔

ٹیگز: PM Imran Khan, PTI