ڈجکوٹ میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 30 مسافر زخمی ہوگئے

ڈجکوٹ میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 30 مسافر زخمی ہوگئے

فیصل آباد: ڈجکوٹ میں زائرین کی بس کھائی میں  گرے سے  30 مسافر زخمی  ہو گئے جن میں سے  سات کی حالت تشویشناک ہے ۔

ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی 5 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں امدادی ٹیموں نے زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا ہے ۔ 

 زائرین دربار صوفی برکت پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جا رہے تھے،فیصل آباد:حادثہ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ جہانگیر موڑ پر پیش آیا۔

مصنف کے بارے میں