ڈالر مزید سستا ہوگیا

ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی : ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوئی ہے ۔

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں آج بھی امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی ڈالر ایک روپے17 پیسے سستا ہوکر 283 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مصنف کے بارے میں