کراچی سے پہلی عید ٹرین آج روانہ ہوگی

کراچی سے پہلی عید ٹرین آج روانہ ہوگی

کراچی : پاکستان ریلویز کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ترجمان کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور کے لیے آج شام 6 بجے سٹی اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی۔

دوسری جانب لاہور اور اسلام آباد میں کام کرنے کے لیے مختلف شہروں سے آئے افراد کی عید منانے آبائی علاقوں کو واپسی شروع ہوگئی ہے۔
 
 

مصنف کے بارے میں