شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، دو دہشت گر د مارے گئے

 شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، دو دہشت گر د مارے گئے

راولپنڈی:شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں دو دہشت گر د مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد جہنم واصل  ہوگئے۔ 

آئی ایس پی آر کےمطابق  ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار اور دھماکا خیز مواد برآمد۔علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں