سرمایہ کاری کونسل کا وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آخری اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت

سرمایہ کاری کونسل کا وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آخری اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت

اسلام آباد : اسپیشل انوسمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس  وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہوا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایپکس کمیٹی اجلاس میں خصوصی شرکت کی ۔

ذرائع کا کہنا  ہے کہ مسلح افواج کے دیگر افسران بھی ایپکس کمیٹی میں شریک ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار،  خواجہ آصف،  مریم اورنگزیب بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ 

اجلاس میں ایس ای ایف سی کے تحت ابتک کی پیشرفت کا جائزہ لیا  گیا۔ پیٹرولیم سمٹ ،آئی ٹی کانفرنس اور زرعی فارمز کے اجراء کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ 

مصنف کے بارے میں