پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر9کراچی میں شروع ہوگئی

پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر9کراچی میں شروع ہوگئی

کراچی :پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر9کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر9کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔

آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ  افتتاحی تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

 اس تقریب میں سربراہ پاک بحریہ ایڈ مرل امجد نیازی  اور  تمام سروسز کے اعلیٰ فوجی افسران بھی موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں