Get Alerts

گھانا: ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات سمیت 8 افراد جاں بحق

گھانا: ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات سمیت 8 افراد جاں بحق

اکرا: گھانا میں ایک سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں وزیر دفاع ایڈورڈ بواما، وزیر ماحولیات ابراہیم مرتضیٰ محمد اور دیگر 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کے مطابق، ہیلی کاپٹر غیر قانونی کان کنی کے خلاف ایک تقریب کے لیے روانہ تھا۔

ٹیگز: