Get Alerts

پنجاب پولیس کا وسیع سرچ اینڈ سویپ آپریشن، 60 مشکوک افراد گرفتار

پنجاب پولیس کا وسیع سرچ اینڈ سویپ آپریشن، 60 مشکوک افراد گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پورے صوبے میں سرچ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 439 کومبنگ آپریشنز کیے گئے، جن میں 15 ہزار 543 سے زائد مشتبہ افراد کی چیکنگ کی گئی ہے۔

ان کارروائیوں میں 60 مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 25 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز میں 2,835 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور 2 مشتبہ افراد زیر حراست لیے گئے۔

ٹیگز: