Get Alerts

پاکستان نازک دوراہے پر، سیاسی جماعتوں کو فوج اور ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے: خالد مقبول صدیقی

پاکستان نازک دوراہے پر، سیاسی جماعتوں کو فوج اور ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے: خالد مقبول صدیقی

کراچی :سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ملک کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ دو روز سے جاری سیاسی مہم کے باعث خدشات بڑھ رہے ہیں اور اب وقت ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں افواج پاکستان اور ریاست کے ساتھ مل کر ملک کی سالمیت اور استحکام کے لیے کھڑی ہوں۔

ٹیگز: