Get Alerts

ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

’’نیو نیوز تازہ ترین‘‘

سنگاپور :ایشیائی تیل مارکیٹ میںخام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ شیئر مارکیٹس میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی آئل مارکیٹ کی طرف جانے سے بڑھ گئے۔

سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی65 سینٹ اضافہ کے ساتھ 64.04 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 58 سینٹ اضافہ کے ساتھ 67.44 ڈالر فی بیرل طے پائی۔