Get Alerts

بھارتی وزیراعظم کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی

بھارتی وزیراعظم کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی

راجستھان : بھارتی وزیراعظم کی بیوی کی گاڑی کوحادثہ پیش آگیا،جس کے نتیجہ میں وزیراعظم نریندرمودی کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی گاڑی حادثے کاشکار ہوگئیں۔ حادثے میں وزیراعظم مودی کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئیں۔ تاہم انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی کی اہلیہ کی حالت اب خطرے سے باہرہیں۔

ٹیگز: