ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہوگئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ روپے پر آگیا ہے ۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 3686 روپے کم ہو کر 171468 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہو کر 1869 ڈالر فی اونس ہے ۔

مصنف کے بارے میں