Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ ملتوی کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے اور آئندہ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو کل ترکیہ کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم اب یہ دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے جبکہ دورے کی آئندہ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے برادر ملک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ جانے کا اعلان کیا تھا۔ 

ٹیگز: