Get Alerts

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ پاکستان ایل این جی لیمٹیڈ

کراچی : اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ دسمبر کے مقابلے میں رواں ماہ درآمدی ایل این جی کی قیمت فروخت میں کمی ہو گئی ۔سوئی ناردرن کےسسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.26ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی ہوئی ہے ۔سوئی ناردرن کےسسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.03ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے ۔