پنجاب : شراب سے حاصل آمدن میں 10 فیصد اضافہ

پنجاب : شراب سے حاصل آمدن میں 10 فیصد اضافہ
سورس: فائل فوٹو

لاہور : پنجاب میں شراب سے حاصل ہونے والی آمدن میں پچھلے سال کی نسبت 10 فیصد اضافہ ہوا ۔

نیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلے 6 ماہ شراب کی فروخت پر عائد ڈیوٹی اور لائسنس کے اجراء سے  67 کروڑ روپے کی آمدن حاصل کی ۔۔

مصنف کے بارے میں