Get Alerts

دنیا کا سب سے لمبا ریت سے بنا ہوا محل تعمیر 

The World's Tallest Sand Castle

دنیا کا سب سے لمبا ریت سے بنا ہوا محل تعمیر کر لیا گیا ،محل کی اونچائی 21 اعشاریہ 16 میٹر کے قریب ہے ۔

ریت سے بنے ہوئے اس محل کی تعمیر میں    4 ہزار  8 سو 60 ٹن مٹی استعمال کی گئی جسے گَلُو کے ساتھ جوڑ کر اس پر تصاویر اور ڈیزائن بنائے گئے ہیں ۔

اس محل کو گنیز ورلڈ ریکارڈ میں سب سے اونچے ریت کے محل کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے ۔