Get Alerts

برطانوی شاہی خاندان کا ننھا شہزادہ ناراض ہوگیا

برطانوی شاہی خاندان کا ننھا شہزادہ ناراض ہوگیا

لندن: برطانوی شاہی خاندان کا ننھا شہزادہ لوئس  ناراض ہوگیا  جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  کیٹ مڈلٹن ناراض شہزادے لوئس کو منانے  کی سر توڑ  کوشش میں مصروف ہیں لیکن بات نہ بن پائی ۔

ٹیگز: