Get Alerts

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی اہم ملاقات 

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی اہم ملاقات 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم  ملاقات کی ہے ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی سے متعلق گفتگو کی گئی ۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی غور کیا گیا ۔