اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

 اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد :سینیٹر اسحاق  ڈار کے حوالے سے اہم فیصلہ کیاگیا ہے۔اسحاق ڈار، جلیل عباس اور طارق فاطمی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔   وزارت خارجہ کے سینئر حکام کی غیر رسمی بریفنگ ہوئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   اسحاق ڈار  کو  وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے   ۔  اس غیر رسمی  بریفنگ میں  یہ بھی طے پایا کہ  سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر ہوں گے اور طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی امور خارجہ ہوں گے۔

مصنف کے بارے میں