Get Alerts

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا

 سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا

اسلام آباد :سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کی ہے۔  سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کےلیے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔